Description
میں نے خود چائنہ سے بائیک امپورٹ کی ہے15 دن پہلے،
پرسنل استعمال کے لیے منگوائی تھی مگر استعمال نہ ہونے کی وجہ سے بیچ رہا ہوں، 12 وولٹ کی چھ بیٹری انسٹالڈ ہیں ، 78 volts چارجنگ کیپیسٹی کے ساتھ ، انتہائی خوبصورت بائک، ڈبل ڈسک بریک، کلر فل سپیڈ میٹر،تین سپیڈ گیئر اور بیک گیئر کے ساتھ،
میٹرو کمپنی کی اس سے کم فیچر والی بائک [تین لاکھ ساٹھ ہزار] کی ہے