All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Hijama and Leech Therapy and Leech Sell 0
1 / 20

Hijama and Leech Therapy and Leech Sell

China Scheme, Lahore
2 weeks ago
Description
حجامہ ایک سنت طریقہ علاج ہے جس کے ذریعے جسم سے فاسد خون کو نکالا جاتا ہے۔ حجامہ کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں: ۱- حجامہ کی وجہ سے جسم کا دوران (گردش) خون بہتر ہو جاتا ہے۔ ۲- حجامہ خون کی رگوں کو فعال بناتا ہے۔ ۳- حجامہ کولیسٹرول کو متوازن کرتا ہے۔ ۴- جسم کے نازک و اہم بڑی شریانوں کی صفائی کرتا فعال کرکے شریانوں کی صلابت (سختی) کو کم کم کرتا ہے۔ ۵- حجامہ جسم کی قوت مدافعت کو بھی تقویت دیتا ہے، جسم سے بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔ ۶- حجامہ حسن کی افزائش میں مدد گار ہے۔
Location
Pakistan
Ad id 1087212800
Report this ad